ناروے میں شرارتی وہیلز کی موج مستیاں

ناروے میں شرارتی وہیلز  کی موج مستیاں

آپ نے انسانوں کو موج مستی کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو جانور بھی موج مستی کرنے نکل پڑے ہیں

لاہور(نیٹ نیوز)آپ نے انسانوں کو موج مستی کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو جانور بھی موج مستی کرنے نکل پڑے ہیں ۔یقین نہیں تو یہ ویڈیو ہی دیکھ لیں جس میں وہیلز موج مستی کرنے میں مصروف ہیں۔یہ دلچسپ مناظر ناروے کے سمندر میں دیکھے گئے جب ایک کائیکر اپنی بوٹ میں سیر کر رہا تھا کہ اس دوران اچانک کچھ شرارتی وہیلز نے انٹری دی اور پانی میں اچھلتے ہوئے نہ صرف کرتب دکھائے بلکہ موج مستیاں بھی کیں۔وہیلز کی اچانک آمد پر جہاں کائیکر پہلے تو خوفزدہ ہوا تاہم وہیلز کو شرارتیں کرتا دیکھ کر سکون کا سانس لیااور کائیکنگ کرتا رہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں