ناروے میں سمند ر کے اندر بنائے گئے ریسٹورنٹ کا افتتاح ہوگیا

ناروے میں سمند ر کے اندر بنائے گئے ریسٹورنٹ کا افتتاح ہوگیا

ناروے میں یورپ کے اُس پہلے ریسٹورینٹ کا افتتاح کردیا گیا ہے جو سمندر کے اندر بنایا گیا ہے

اوسلو(نیٹ نیوز) اور جو صرف طعام و قیام ہی نہیں بلکہ ریسرچ کیلئے بھی استعمال ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ناروے کے ساحلی علاقے لنڈیس نیس میں ساحل پر ایک چٹان سے جڑی دیوار نظر آتی ہے جو دور سے آدھی سے زیادہ سمندر میں ڈوبی ہوئی نظر آتی ہے ، یہ سمندری ریسٹورنٹ کے اندر داخل ہونیوالی 111 فٹ لمبی راہداری کا دہانہ ہے ۔ اس کوریڈور کے ذریعے آپ سمندر کی تہہ تک جاسکتے ہیں جہاں 100 افراد کے طعام و قیام کیلئے ریسٹورنٹ بنایاگیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں