مصر میں دو اہرام سیاحوں کیلئے کھول دئیے گئے

مصر میں دو اہرام سیاحوں  کیلئے کھول دئیے گئے

مصر میں دو اہرام سیاحوں کیلئے کھول دئیے گئے ہیں۔سیاح کئی دہائیوں بعد 4 ہزار سو سال قدیم اہرام کی سیر کرسکیں گے

قاہرہ(نیٹ نیوز)مصر میں دو اہرام سیاحوں کیلئے کھول دئیے گئے ہیں۔سیاح کئی دہائیوں بعد 4 ہزار سو سال قدیم اہرام کی سیر کرسکیں گے ۔سیاح ایک سرنگ کے ذریعے ان اہرام کے نیچے موجود چیمبرز تک جاسکیں گے ۔حکومت مصر کیطرف سے کھولے گئے یہ اہرام قاہرہ سے 28 کلومیٹر جنوب میں واقع ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں