رات10 بجے چیخنے چلانے کی رسم

رات10 بجے چیخنے چلانے کی رسم

فلوگسٹا چیخ یا فلوگسٹا سکریم کے پیچھے ایک دلچسپ کہانی موجود ہے

سٹاک ہوم(نیٹ نیوز) فلوگسٹا چیخ یا فلوگسٹا سکریم کے پیچھے ایک دلچسپ کہانی موجود ہے ۔سویڈن کے شہر اپسالا میں فلوگسٹا کے مقام پر تقریباً ہرروز رات 10بجے لوگ گھر کی کھڑکیاں کھول کر زور سے چیخ مارتے ہیں اوریہ رسم 40 برس سے جاری ہے ۔ سب سے پہلے لیونڈ یونیورسٹی میں 1970 کے عشرے میں طالبعلموں نے ڈپریشن کم کرنے کیلئے چیخنا شروع کیاتھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں