14کروڑسال پرانی ڈائنوسار کے گھٹنے کی ہڈی برآمد

14کروڑسال پرانی ڈائنوسار کے گھٹنے کی ہڈی برآمد

محکمہ آثار قدیمہ کے ماہرین نے فرانس کے جنوب مغربی علاقے سے 14 کروڑ سال قدیم گھٹنے کی ہڈی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے

پیرس(نیٹ نیوز)محکمہ آثار قدیمہ کے ماہرین نے فرانس کے جنوب مغربی علاقے سے 14 کروڑ سال قدیم گھٹنے کی ہڈی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔بین الاقوامی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے سائنسی ماہرین نے کھدائی کے دوران ساڑھے 6 فٹ لمبی اور 20 کلو وزنی ڈائناسور کی ہڈی برآمد کی جسے سب سے قدیم قرار دیا جارہاہے ۔ تاریخ کی کتابوں میں درج ہے کہ گونگاس شہر میں بڑے بڑے ڈائناسورز آباد تھے ، یہ ہڈی اُن میں سے کسی کی ہے ۔ایک بار پھر اس تاثر کو تقویت مل گئی کہ کرہ ارض پر سب سے پہلے ڈائنا سور ہی آباد ہوئے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں