مردہ انسانوں سے کھاد تیار کرنے والی فیکٹری کی تعمیر شروع

 مردہ انسانوں سے کھاد تیار کرنے والی فیکٹری کی تعمیر شروع

ایک امریکی کمپنی نے باقاعدہ لائسنس کے تحت مردہ انسانی جسموں کو گلا سڑا کر کھاد میں تبدیل کرنے کیلئے واشنگٹن میں فیکٹری کی تعمیر شروع کردی ہے

واشنگٹن(نیٹ نیوز)جو 2021 میں اپنے کام کا آغاز کردے گی۔ماہرین کاکہناہے کہ کسی بھی دوسرے جاندار کی طرح انسانی جسم بھی ایسے مفید مادّوں سے بھرپور ہے کہ جو اگر زمین میں شامل ہوجائیں تو معیاری کھاد کا کام کرتے ہوئے زمین کی ذرخیزی میں اضافہ کرسکتے ہیں البتہ قانون کی رُو سے اب تک ایسا کرنے کی اجازت نہیں تھی تاہم امریکہ میں اس کیلئے باقاعدہ قانون سازی کی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں