چنئی میں کتے کا ہیلمٹ پہن کر موٹر سائیکل پر سفر

چنئی میں کتے کا ہیلمٹ  پہن کر موٹر سائیکل پر سفر

بھارت کے شہر چنائی میں کتے کی ہیلمٹ پہن کر موٹر سائیکل پر سفر کرنے کی وڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے

چنئی (نیٹ نیوز)بھارت کے شہر چنائی میں کتے کی ہیلمٹ پہن کر موٹر سائیکل پر سفر کرنے کی وڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے ۔ جس میں کتا اپنے مالک کے کندھوں کو پکڑکر بائیک پر سنبھل کر بیٹھا ہے اور ٹریفک قوانین کا احترام کرتے ہوئے دونوں نے ہیلمٹ پہن رکھے ہیں ۔سوشل میڈیا صارفین نے ناصرف پسندیدگی بلکہ حیرت کا بھی اظہار کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں