پاک قطر جنرل تکافل اور گیبٹ کے درمیان معاہدہ

پاک قطر جنرل تکافل اور  گیبٹ کے درمیان معاہدہ

پاک قطر جنرل تکافل نے گیبٹ کیساتھ معاہدے پر دستخط کیے ہیں

کراچی(کامرس ڈیسک) پاک قطر جنرل تکافل نے گیبٹ کیساتھ معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت گیبٹ کے صارفین اور ڈرائیور زپاک قطرجنرل تکافل کی ڈیزائن کردہ مختلف تکافل اسکیمز سے استفادہ کرسکیں گے۔ تقریب میں پاک تکافل کے سی ای او ناصر علی سیّد، ایل ون سلوشن پرائیوٹ لمیٹڈ کے سی ای او فرحان احمد نے شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں