ویوو نے V21متعارف کروا دیا

ویوو نے V21متعارف کروا دیا

ویوو نے 44میگا پکسل او آئی ایس نا ئٹ سیلفی سسٹم والا V21متعارف کروا دیا

کراچی (کامرس ڈیسک) V21 ویوو کی معروف Vسیریز میں با لکل نیا اضافہ ہے ،اس سیریز کے تمام فونز خوبصورتی، پرفارمنس، شاندار کیمرے اور پرکشش قیمت کی وجہ سے عوام میں بے حد مقبول ہیں۔ V21 منفرد آپٹیکل امیج سٹیبلائزیشن ٹیکنالوجی والے فرنٹ کیمراسے آراستہ ہے ،44 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ میں او آئی ایس نائٹ سیلفی سسٹم، سیلفی سپاٹ لائٹ، AI نائٹ پوٹریٹ، AI نائٹ الگورتھم جیسی سہولیات موجود ہیں جن کی مدد سے صارفین رات کے وقت بھی بہترین سیلفی لے سکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں