پنجاب بینک اور ٹی پی ایل کارپوریشن کے مابین معاہدہ

پنجاب بینک اور ٹی پی ایل کارپوریشن کے مابین معاہدہ

ٹی پی ایل کارپوریشن رئیل اسٹیٹ ، سکیورٹی اور انشورنس میں کام کرنے والا ایک سرکردہ ادارہ ہے

اسلام آباد ،کراچی (دنیا رپورٹ )بی او پی اور ٹی پی ایل کارپوریشن کے مابین مختلف رئیل اسٹیٹ پراجیکٹس بشمول سندھ کے پہلے ٹیکنالوجی پارک، پاکستان کے پہلے گولڈ فیلڈ سرٹیفائیڈ ایکسٹرا لگژورئس رہائشی منصوبے ‘‘ ون ہوشانگ’’ اور ٹی پی ایل کے ذیلی ماسٹر پلان کمیونٹی پراجیکٹ اور ذیلی اداروں انوسٹمنٹ گروپس میں سرمایہ کاری کا معاہدہ طے پاگیا ہے جس پر پنجاب بینک کے صدر اور سی ای او ظفر مسعود اور ٹی پی ایل کے سی ای او علی جمیل نے دستخط کیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں