پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ غیاث الحق کی مذمت

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ غیاث الحق کی مذمت

پیپلز لائرز فورم جنوبی پنجاب کے صدر غیاث الحق شیخ نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں

ملتان(کورٹ رپورٹر)اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں ایک روپے اضافے کی تجویز دی تھی لیکن کٹھ پتلی حکومت کے سلیکٹڈ وزیراعظم نے پانچ روپے سے زائد کا اضافہ کرکے عوام دشمنی کا ثبوت دیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں