ایک ہفتے میں ڈالر14روپے مہنگا

ایک ہفتے میں ڈالر14روپے مہنگا

کراچی(بزنس رپورٹر)ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر 13 روپے 98 پیسے مہنگا ہو کر 276.58 روپے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔

 جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 14 روپے مہنگا ہو کر 280 روپے کی ریکارڈ سطح پر جا پہنچا ۔ہفتہ واررپورٹ کے مطابق یورو 9.50 روپے مہنگاہوکر 296.50 روپے کا ہوگیا جب کہ برطانوی پاؤنڈ 10 روپے کے اضافے سے 336 روپے کی بلندی پر جاپہنچا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں