اسٹینڈرڈ چارٹرڈ نے مستقبل کے بارے میں تجارتی رپورٹ جاری کر دی

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ نے مستقبل کے بارے میں تجارتی رپورٹ جاری کر دی

کراچی (بزنس رپورٹر )اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ایشیا، افریقہ اور مشرق وسطیٰ میں تجارتی راہداری۔۔

، عالمی شرح نمو کو تقریباً 4 فیصد پوائنٹس تک پہنچانے کیلئے تیار ہے جس سے ان خطوں میں برآمدات کا حجم 2030 تک 14.4 کھرب ڈالر تک پہنچ جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق  اسی مدت میں عالمی تجارت 32.6کھرب ڈالر تک پہنچنے  کیلئے تیار ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں