زرمبادلہ کے ذخائر 13.37ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 13.37ارب ڈالرہوگئے

اسلام آباد (اے پی پی) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 14.4 ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالر ہوگئے۔

 اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 12 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتہ میں اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 8.05 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.31 ارب ڈالر تھے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں