ایتھوپیا کے سفیر کا ایوان صنعت وتجارت فیصل آباد کا دورہ

 ایتھوپیا کے سفیر کا ایوان صنعت وتجارت فیصل آباد کا دورہ

فیصل آباد(صباح نیوز)ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبداللہ نے کہاہے کہ دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کے لئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں۔۔

 ، ایتھوپیا کی حکومت ہر قسم کی سہولتیں فراہم کرنے کو تیار ہے ۔ ایوان صنعت وتجارت فیصل آباد میں کاروباری برادری سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایتھوپیا میں پاکستانی بینک کا قیام ان کیلئے بہت بڑا چیلنج ہے اور اس مقصد کیلئے مقامی بینکرز سے رابطوں میں ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں