راولپنڈی ویمن چیمبر اور ٹڈاپ کے زیراہتمام ای کامرس سیمینار

راولپنڈی ویمن چیمبر اور ٹڈاپ  کے زیراہتمام ای کامرس سیمینار

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی ومین چیمبر اور ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں ای کامرس سیمینار کا انعقادکیا گیا ۔

ٹڈاپ کی اسسٹنٹ ڈائر یکٹر ڈاکٹر عرفہ شاہد اوراسسٹنٹ ڈائریکٹر عادل مختار اور دیگر نے خواتین کو ای کامرس اور ٹڈاپ کے امور میں درپیش مشکلات کے حل پر روشنی ڈالی۔سارک چیئرپرسن حنا منصب ،سیکریٹری نیشنل پریس کلب نئیر علی ،ن لیگی رہنما ثمینہ شعیب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں