معاشی مسئلے کا واحد حل برآمد پر مبنی صنعتی سرمایہ کاری ہے ،گوہر اعجاز

معاشی مسئلے کا واحد حل برآمد پر مبنی صنعتی سرمایہ کاری ہے ،گوہر اعجاز

ملتان(این این آئی)سابق نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا کہ معاشی مسئلے کا واحد حل نمو اور برآمد پر مبنی صنعتی سرمایہ کاری ہے جس کیلئے سود میں کمی اور ٹیکس قوانین کو دیگر علاقائی ممالک کے برابر لانا ناگزیر ہے۔

سابق نگران وزیر تجارت  گوہر اعجاز نے کہا کہ معاشی مسئلے کا واحد حل نمو اور برآمد پر مبنی صنعتی سرمایہ کاری ہے جس کیلئے سود میں کمی اور ٹیکس قوانین کو دیگر علاقائی ممالک کے برابر لانا ناگزیر ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں