لاہور کی تاجر برادری کا عزم استحکام آپریشن کی حمایت کا اعلان

لاہور کی تاجر برادری کا عزم استحکام آپریشن کی حمایت کا اعلان

لاہور(اے پی پی)لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر ظفر محمود چوہدری اور چیئرمین پیاف فہیم الرحمن سہگل نے۔

 کہا ہے کہ تاجر برادری عزم استحکام پاکستان آپریشن کی مکمل حمایت کا اعلان کرتی ہے ، امن و امان سے ہی معاشی حالات بہتر ہو سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو یہاں لاہور پریس کلب میں دیگر تاجر رہنمائوں کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ ملک صحیح سمت میں چل پڑا ہے ، سیاسی استحکام آگیا ہے اب معاشی استحکام بھی آئے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں