بیکری مصنوعات پر10فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے کامطالبہ

بیکری مصنوعات پر10فیصد  سیلز ٹیکس ختم کرنے کامطالبہ

لاہور( این این آئی)بیکری مصنوعات تیار کرنے والے فیکٹری مالکان نے کہا ہے کہ سیلز ٹیکس کے نفاذ کے باعث یکم جولائی سے۔

 مختلف مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو جائے گا ۔یکم جولائی سے رس، بن، شیر مال اور دیگر مصنوعات دس فیصد مہنگی ہوجائیں گی۔ آٹا اور میدہ سستا ہونے سے حکومت نے بیکری مصنوعات دس فیصد سستی کرائی تھیں۔ فیکٹری مالکان نے مطالبہ کیا کہ حکومت بیکری مصنوعات پر دس فیصد سیلز ٹیکس ختم کرے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں