محنت ہی کامیابی کی بنیاد ہے ، افتخار علی ملک

محنت ہی کامیابی کی  بنیاد ہے ، افتخار علی ملک

لاہور(اے پی پی)سارک چیمبرکے سابق صدر افتخار علی ملک نے کہا ہے کہ محنت ہی کامیابی کی بنیاد ہے اور کسی بھی ہنر میں مہارت حاصل کرنے۔۔

مہارتوں کو بہتر بنانے اور اپنے کمفرٹ زون سے آگے بڑھنے کے لیے مسلسل محنت کرنا پڑتی ہے ۔ اتوار کو صنعتکاروں کے ایک وفد کے ساتھ ملاقات کے دوران افتخار علی ملک نے اپنی زندگی کی کامیابی کی کہانی بیان کرتے ہوئے کہا کہ راتوں کی نیند قربان کرکے اور مسلسل جدو جہد سے ہی اعلی مقاصد کے حصول کی بنیاد رکھی جا سکتی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں