ٹیکس ورلڈ اور ملبوسات سورسنگ کا پیرس میں آغاز

 ٹیکس ورلڈ اور ملبوسات  سورسنگ کا پیرس میں آغاز

کراچی (این این آئی)فیشن اور ملبوسات کی دنیا کی مقبول ترین 3 روزہ نمائش’’ٹیکس ورلڈ اور ملبوسات سورسنگ ‘‘کا پیرس میں یکم جولائی سے آغاز ہوگیا ۔

نمائش 3 جولائی 2024 تک جاری رہے گی۔ ٹیکس ورلڈ ایوولوشن پیرس پیرسے پیرس پورٹ ڈی ورسیلز میں شروع ہو گیا ہے ۔فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے بین الاقوامی ٹیکسٹائل نمائش ’’ٹیکس ورلڈ ایوولوشن پیرس‘‘میں پاکستانی پویلین کا افتتاح کیا۔ یہ نمائش 3 جولائی تک جاری رہے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں