زوہیب خان کو پہلا آئی ٹی آئیکون ایوارڈ دیا گیا

زوہیب خان کو پہلا آئی ٹی  آئیکون ایوارڈ دیا گیا

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) چیئرمین P@SHA زوہیب خان کو ای کامرس گیٹ وے کی جانب سے مقامی صنعت کیلئے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ان کی گراں قدر خدمات پر پہلا آئی ٹی آئیکون ایوارڈ دیا گیا ۔ وزیر مملکت شازہ فاطمہ نے انہیں 25ویں آئی ٹی سی این ایشیا کے افتتاحی اجلاس میں ایوارڈ پیش کیا۔زوہیب خان گزشتہ 15 سال سے آئی ٹی ایسوسی ایشن کے چیئرمین، وائس چیئرمین اور سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر سمیت مختلف عہدوں پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں