جائیکا پاکستان کے اقتصادی انفرااسٹرکچر کو مضبوط بنارہا ہے ، فیروز شاہ

جائیکا پاکستان کے اقتصادی انفرااسٹرکچر کو مضبوط بنارہا ہے ، فیروز شاہ

کوئٹہ (آن لائن)پاکستانی حکومت کے مشیرسرمایہ کاری بورڈ اور پاکستان جاپان بزنس فورم کے وائس چیئرمین سیدفیروز عالم شاہ نے ٹوکیو میں جائیکا۔

 کے ہیڈ آفس میں ساتھ ایشین ڈویژن کی ڈپٹی ڈائریکٹر کاٹو کومیکواورفیوجی ایامی سمیت دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کیں۔سیدفیروز عالم کا کہنا تھا کہ بورڈ آف انوسٹمنٹ اورجائیکا باہمی تعاون کو مضبوط بنانے اور سرمایہ کاری کے ماحول کو بہتر بنانے کیلئے نئی راہیں تلاش کرنے کیلئے پرعزم ہیں،جائیکا پاکستان کے اقتصادی انفرااسٹرکچر کو مضبوط بنانے کیلئے اہم کردار ادا کر رہا ہے 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں