ینگلنگ ایگریکلچرل ہائی ٹیک ایکسپو میں پاکستانی پولین کا افتتاح

 ینگلنگ ایگریکلچرل ہائی ٹیک  ایکسپو میں پاکستانی پولین کا افتتاح

یانگ لنگ(آئی این پی )چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی نے 31 ویں ینگلنگ ایگریکلچرل ہائی ٹیک ایکسپو میں پاکستانی پولین کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے ۔۔

کہ زراعت پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے ،یہ ہماری جی ڈی پی کا 20 فیصد سے زائد اور قومی روزگار کا تقریبا 40 فیصد ہے ،ہم اس نمائش سے اعلی پیداوار والے بیج کی کاشت، ار دیگر شعبوں میں سیکھنا چاہتے ہیں۔ چائنہ اکنامک نیٹ کے مطابق چین کے صوبے شانشی کے شہر یانگ لنگ میں31 ویں یانگ لنگ زرعی ہائی ٹیک ایکسپو شروع ہو گئی جو 5 دن تک جاری رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں