ایف بی آر کا شارٹ فال کو کم کرنے کیلئے اقدامات کا فیصلہ

ایف بی آر کا شارٹ فال کو کم کرنے کیلئے اقدامات کا فیصلہ

اسلام آبا د(آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے شارٹ فال کو کم کرنے کے لیے قلیل اور طویل المدتی اقدامات کا فیصلہ کیا ہے ۔۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے اقدامات کے تحت 97.2 ارب کے محصولات کا تخمینہ لگایا ہے ،ٹیکس فراڈ میں ملوث کمپنیوں کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جائے گی،ٹیکس فراڈ میں ملوث کمپنیوں کے خلاف 75 ارب کے کیسز تیار ہوچکے ،نان فائلر افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلیے پلان کو حتمی شکل دے گئی،نان فائلرز کو تھرڈ پارٹی ڈیٹا کے ساتھ شناخت کے زریعے نوٹسز جاری ہونگے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں