افغانستان کیلئے برآمدات میں42فیصد اضافہ
اسلام آباد (آئی این پی) وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق 5ماہ میں افغانستان کیلئے پاکستانی برآمدات میں 42 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ نومبر 2024 میں 17 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔
وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق 5ماہ میں افغانستان کیلئے پاکستانی برآمدات میں 42 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ نومبر 2024 میں 17 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔