چمڑے کے جوتوں کی برآمدات میں27.2 فیصد اضافہ

چمڑے کے جوتوں کی برآمدات میں27.2 فیصد اضافہ

اسلام آباد(اے پی پی)چمڑے کے جوتوں کی برآمدات میں اکتوبر 2024 کے دوران 27.2 فیصدکا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

 ادارہ شماریات  کے مطابق اس دوران برآمدات کا حجم 3.14 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ اکتوبر 2023 میں چمڑ کے کے جوتوں کی برآمدات کی مالیت 2.47 ارب روپے رہی تھی ۔ اس طرح اکتوبر 2024 کے دوران چمڑے کے جوتوں کی قومی برآمدات میں 0.67 ارب روپے یعنی 27 فیصد سے زیادہ کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں