فیس لیس کسٹمزکلیئرنس اسسمنٹ کی ستائش

 فیس لیس کسٹمزکلیئرنس اسسمنٹ کی ستائش

کراچی (پ ر) پاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائز مرچنٹس ایسوسی ایشن (پی سی ڈی ایم اے )کے چیئرمین سلیم ولی محمد نے۔

 ایف بی آر کی جانب سے ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت فیس لیس کسٹمزکلیئرنس اسیسمنٹ متعارف کرانے کو سراہا ہے ، تاہم انتظامی امور کی بھرپور صلاحیتوں کے فقدان کے نتیجے میں بندرگاہوں پر درآمدی کنسائنمنٹس کے ڈھیر لگنے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال سے اپیل کی ہے کہ وہ کسٹم کلیئرنس میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے کنسائمنٹس کے بیگ لاگ کو ختم کرنے میں کردار ادا کریں ،تاکہ درآمد کنندگان کو ڈیمرج اور ڈی ٹینشن کے ممکنہ نقصانات سے بچایا جاسکے ۔سلیم ولی محمد نے مزیدکہا کہ فیس لیس کسٹمزکلیئرنس اسیسمنٹ کا نفاذ خوش آئند ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں