رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو قانونی تحفظ دینے کی ضرورت ،تنظیم تاجران

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو قانونی تحفظ دینے کی ضرورت ،تنظیم تاجران

اسلام آباد (نمائندہ دنیا ) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کاشف چو دھری نے کہا ہے کہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو جب تک انڈسٹری کا درجہ نہیں دیا۔۔

 جاتا تب تک اس سیکٹر کے مسائل حل نہیں ہوں گے ، ٹیکسز کی بھر مار کی وجہ سے اس سیکٹر وابستہ حقیقی سٹیک ہولڈرز شدید پریشانی سے دوچار ہیں ،رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو قانونی تحفظ دینے کی ضرورت ہے ۔ وہ گزشتہ روز سردار طا ہر صدر فیڈریشن آف ریئلٹرز پاکستان کو وزیراعظم ٹاسک فورس برائے ریئل اسٹیٹ کا ممبر بنائے جانے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اظہار خیال کر رہے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں