لڑکی سے اغوا کے بعد زیادتی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گڑھ کے علاقے موضع شادی پیراں کے رہائشی زوار حسین نے پولیس کو بتایا ۔۔
کہ اس کی بیٹی کو ملزم نے مبینہ طور پر اغوا کر کے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔