غیر قانونی پارکنگ سٹینڈز کے خلاف کارروائی،2 افراد کے خلاف مقدمات

 غیر قانونی پارکنگ سٹینڈز کے خلاف  کارروائی،2 افراد کے خلاف مقدمات

لاہور (اپنے سٹی رپورٹرسے )ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی علی بابر رائے نے داتا دربار کا دورہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی علی بابر رائے نے غیر قانونی طور پر قائم پارکنگ سٹینڈز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ۔۔

2 افراد کے خلاف مقدمات کا اندراج کرایا۔ ایک شخص پرائیویٹ طور پر غیر قانونی طور پر پارکنگ سٹینڈ قائم کر کے گاڑیوں سے پارکنگ فیس وصول کر رہا تھا،پارکنگ فیس وصول کرنے والے شخص کو محکمہ اوقاف کے ٹھیکیدار کی پشت پناہی حاصل تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں