نازیبا ویڈیوز اسکینڈل کے بعد مناہل ملک کی ٹک ٹاک پر واپسی

لاہور(شوبزڈیسک )نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا کو الوداع کہنے والی ٹک ٹاکر مناہل ملک نے محض 2 ماہ بعد ہی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر واپسی کا اعلان کردیا ۔
انسٹا سٹوری میں ٹک ٹاکر نے لکھا ہے کہ بہت لوگوں سے غلطیاں ہوتی ہیں لیکن سب نے بس میری غلطیوں کو دیکھا، یہ نہیں دیکھا کہ میں کیسی انسان ہوں ،میری وجہ سے میرے فینز بہت ڈسٹرب تھے کہ مناہل تم کو واپس آنا ہوگا اور میری فیملی بھی کہتی تھی کہ مجھے واپس آنا چاہیے ۔