گزشتہ سال 1 لاکھ 27 ہزار 656 روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھولے گئے

گزشتہ سال 1 لاکھ 27 ہزار 656 روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھولے گئے

کراچی(آئی این پی)اسٹیٹ بینک نے گزشتہ سال کھولے گئے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی رپورٹ جاری کردی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 2024ء میں 1 لاکھ 27 ہزار 656 روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھولے گئے، جن کی تعداد 2024ء کے اختتام تک 7 لاکھ 78 ہزار 713 رہی۔ 2024ء میں روشن ڈیجیٹل کھاتوں میں 2.147 ارب ڈالرز جمع کروائے گئے جبکہ 52 ماہ میں روشن ڈیجیٹل کھاتوں میں 9.342 ارب ڈالرز جمع کروائے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں