ڈالر کی قدر میں کمی ،تولہ سونا 2300روپے مہنگا

ڈالر کی قدر میں کمی ،تولہ سونا 2300روپے مہنگا

کراچی (بزنس ڈیسک)ڈالر کے مقابلے روپے کی قدربڑھ گئی ،ادھر سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر26پیسے کی کمی سے 278.66 روپے پر آگیا ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر9پیسے کی کمی سے 280.82روپے کا ہوگیا ۔دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں22ڈالر اضافے کے باعث مقامی سطح پربھی فی تولہ سونا 2300روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 88 ہزار 700 روپے پر جاپہنچا ۔اسی طرح دس گرام سونا 1972روپے بڑھ کر 247513روپے کاہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں