مرکنٹائل ایکسچینج : 39ارب کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج : 39ارب کے سودے

کراچی(بزنس ڈیسک) مرکنٹائل ایکسچینج میں 39ارب روپے کے سودے ہوئے ۔گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد 34631 رہی۔ زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 15.364 ارب روپے رہی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

مرکنٹائل ایکسچینج میں 39ارب روپے کے سودے ہوئے ۔گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد 34631 رہی۔ زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 15.364 ارب روپے رہی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں