تاجروصنعتکاروں کا اے کیو خلیل کے انتقال پر اظہار تعزیت

تاجروصنعتکاروں کا اے کیو خلیل  کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی(بزنس رپورٹر)سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کراچی کے سرپرست اعلیٰ زبیر موتی والا، صدر احمد عظیم علوی۔

، چیف کوآرڈینٹر سلیم پاریکھ ودیگر تاجربروصنعتکاروں  نے بی ایم جی کے سیکرٹری جنرل اور کراچی چیمبر کے سابق صدر اے کیو خلیل کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور مغفرت کی دعا کی ہے ۔ اپنے تعزیتی بیان میں سائٹ کے رہنماؤں نے کہا کہ اے کیو خلیل کے انتقال سے تاجر برادری کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے وہ ہمیشہ یاد رکھی جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں