پام آئل کی درآمدات میں 53.51 فیصدتک اضافہ ریکارڈ

پام آئل کی درآمدات میں 53.51 فیصدتک اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(اے پی پی)پام آئل کی درآمدات میں جنوری 2025 کے دوران 53.51 فیصد تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ادارہ شماریات کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 96.1 ارب روپے تک پہنچ گیا جب کہ جنوری 2024 کے دوران پام آئل کی درآمدات کی مالیت 62.6 ارب روپے رہی تھی ۔ اس طرح جنوری 2024 کے مقابلہ میں جنوری 2025 کے دوران پائل آئل کی ملکی درآمدات میں 33.5 ار ب روپے یعنی 53.51 فیصد کی نمایاں بڑھوتری ریکارڈ کی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں