میڈ ان ازبکستان فوڈ ایکسپو کا آغاز

میڈ ان ازبکستان فوڈ ایکسپو کا آغاز

اسلام آباد(این این آئی)ازبکستان ایمبیسی کے تعاون سے 3 روزہ ‘‘میڈ ان ازبکستان’’فوڈ ایکسپو کا آغاز ہوگیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

نمائش میں ازبکستان کی اعلیٰ معیار کی خوراک کی مصنوعات پاکستانی عوام کیلئے پیش کی جا رہی ہیں۔ایکسپو میں ازبکستان کی 50 بڑی برآمد کنندہ کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں جن کی 50 سے زائد منتخب مصنوعات نمائش کیلئے رکھی گئیں۔ سردار یاسر الیاس نے کہا کہ ایسی نمائشیںسرمایہ کاروں کو کاروباری مواقع تلاش کرنے اور شراکت داری قائم کرنے میں مدد دیتی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں