آئی ایم ایف پرو گرام میں رہتے ہوئے ایشین ٹائیگر نہیں بن سکتے ، خرم اعجاز

آئی ایم ایف پرو گرام میں رہتے ہوئے ایشین ٹائیگر نہیں بن سکتے ، خرم اعجاز

کراچی (این این آئی)آئی ایم ایف پرو گرام میں رہتے ہوئے پاکستان ایشین ٹائیگر نہیں بن سکتا، ملک کومعاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے اور پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنانے کے لئے معاشی اصلاحات کی رفتار میں تیزی لانا ضروری ہے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ایف پی سی سی آئی میں برسر اقتدار گروپ بی ایم پی پی کے جنرل سیکرٹری اور سابق نائب صدر ایف پی سی سی آئی خرم اعجاز نے آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان کا میاب مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ وزیر خزانہ اس معاملے میں بہت پر امید دکھائی دیتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں