تجارتی اور کاروباری افراد کے درمیان نیٹ ورکنگ تقریب کا انعقاد

تجارتی اور کاروباری افراد کے درمیان نیٹ ورکنگ تقریب کا انعقاد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)میسے فرینکفرٹ پاکستان اور ٹریڈ پروموشن الائنس (ٹی پی اے )کے تعاون سے پیڈل ٹینس ایوننگ کے نام سے سوشل نیٹ ورکنگ ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب کا مقصد پاکستا ن کی کاروباری اور تجارتی برادری کو بات چیت کے غیر رسمی مواقع کی فراہمی تھا۔تقریب میں میسے فرینکفرٹ پاکستان کے سی ای او،اور ٹریڈ پروموشن الائنس کے بانی عمر صلاح الدین، ریٹیل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین اسفند یار فرخ اور دیگر موجود تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں