28مئی کو اسٹاک ایکسچینج بند رہے گی

28مئی کو اسٹاک ایکسچینج بند رہے گی

کراچی(بزنس رپورٹر)اسٹاک ایکسچینج نے 28 مئی 2025 بروز بدھ کو یومِ تکبیرکے سلسلے میں مارکیٹ میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔

اسٹاک ایکسچینج کے چیف مارکیٹ آپریشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ اس روز تمام ٹریڈنگ سیشنز معطل رہیں گے اور شیئر بازار بند رہے گا۔ اس موقع پر ملک بھر میں فوجی پریڈز، سرکاری اور نجی تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں