یوریا اور ڈی اے پی کھاد کی کھپت میں کمی

 یوریا اور ڈی اے پی  کھاد کی کھپت میں کمی

اسلام آباد(اے پی پی)ملک میں یوریا اور ڈی اے پی کھاد کی کھپت میںکمی ریکارڈ کی گئی جبکہ مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں کھادوں کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 122 فیصد کا نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔

اعدادوشمار کے مطابق پہلے 11 ماہ میں ملک میں 1768000 ٹن یوریا کی کھیپ ریکارڈ کی گئی جو 31 فیصد کم ہے ۔ مئی میں ملک میں 418000 ٹن یوریا کی کھپت ریکارڈ کی گئی جو اپریل کے مقابلے میں 87فیصد اور گزشتہ سال مئی کے مقابلے میں5فیصد زیادہ ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں