تولہ سونا 6100 روپے مہنگا

 تولہ سونا 6100 روپے مہنگا

کراچی(بزنس ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہفتے کے روز 6 ہزار ایک سو روپے کا اضافہ ہوا۔

 6100 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونا 5 ہزار 229 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 7 ہزار 784 روپے کا ہوگیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں