میرا برانڈ پاکستان نمائش 14 اور 15 اگست کو لاہور ایکسپو سینٹر میں ہوگی
لاہور(آن لائن)لاہور چیمبر اور پاکستان بزنس فورم کے اشتراک سے پریس کانفرنس میں اعلان کیا گیا ہے کہ میرا برانڈ پاکستان نمائش کا انعقاد 14 اور 15 اگست کو لاہور ایکسپو سینٹر میں کیا جا رہا ہے جس کا مقصد پاکستانی مصنوعات اور صنعتوں کو فروغ دینا ہے۔
لاہور چیمبر اور پاکستان بزنس فورم کے اشتراک سے پریس کانفرنس میں اعلان کیا گیا ہے کہ میرا برانڈ پاکستان نمائش کا انعقاد 14 اور 15 اگست کو لاہور ایکسپو سینٹر میں کیا جا رہا ہے جس کا مقصد پاکستانی مصنوعات اور صنعتوں کو فروغ دینا ہے۔