امریکی ٹیرف میں کمی کے باوجود پیداواری لاگت برآمدات میں بڑی رکاوٹ

امریکی ٹیرف میں کمی کے باوجود پیداواری لاگت برآمدات میں بڑی رکاوٹ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے پاکستانی مصنوعات پر عائد باہمی ٹیرف کی شرح کو کم کرکے 19 فیصد کر دیا ہے جو علاقائی حریف ممالک کے مقابلے میں نسبتاً کم ہے ۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان اندرونی ڈھانچہ جاتی مسائل پر قابو نہیں پاتا تو یہ سفارتی کامیابی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ نہیں لا سکے گی۔ صنعتکاروں اور ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ بلند شرح سود، مہنگی بجلی اور ایکسپورٹ فنانسنگ اسکیمز میں مراعات کی کمی جیسے مسائل ملکی برآمدی شعبے کی عالمی مسابقت کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں