100اور1500روپے والے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی آج ہوگی

100اور1500روپے والے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی آج ہوگی

فیصل آباد (اے پی پی) سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزکی جانب سے جاری 100 اور 1500روپے والیانعامی بانڈز کی قرعہ انداز ی آج ہوگی۔۔۔

100روپے مالیتی بانڈکا پہلا انعام 7لاکھ جبکہ 1500روپے کے بانڈز کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے ہو گا، 100والے بانڈ کادوسرا انعام 2لاکھ اور تیسرا انعام ایک ہزارروپے مالیت کے 1199 انعامات ہوں گے ، 1500 کے بانڈز کادوسراانعام 10لاکھ اور تیسرا 18500روپے کے 1696انعامات ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں