الجزائر کی تاجربرادری کو سرمایہ کاری کی دعوت

الجزائر کی تاجربرادری کو  سرمایہ کاری کی دعوت

کراچی(این این آئی)الجزائر کے سفیر نے پاکستان میں الجزائر کے 71ویں قومی دن کے موقع پر اسلام آباد میں ایک شاندار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک کی عظیم انقلابی جدوجہد کا جشن منایا۔۔۔

اور پاکستانی کاروباری برادری کو الجزائر کی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی معیشت میں سرمایہ کاری کی بھرپور دعوت دی، اسے افریقہ کی جانب ایک مضبوط دروازہ قرار دیا۔یہ بات الجزائر کے سفارتخانے کی جانب سے جاری کردہ پریس بیان میں کہی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں