ٹھٹھہ میں ٹماٹر کی پیداوار میں اضافے اور ویلیو ایڈیشن پر ورکشاپ

ٹھٹھہ میں ٹماٹر کی پیداوار میں اضافے اور ویلیو ایڈیشن پر ورکشاپ

ٹھٹہ(بزنس ڈیسک)ہارٹی کلچر ڈیولپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ کمپنی نے نیشنل شوگرکین اینڈ ہارٹی کلچر ریسرچ انسٹیٹیوٹ ٹھٹہ کے تعاون سے ٹماٹر کی پیداوار میں اضافہ اور ویلیو ایڈیشن تکنیک کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد کیا۔

ورکشاپ میں کاشتکاروں، پراسیسرز، ایکسٹینشن اسٹاف اور ویلیو چین اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔ ماہرین نے اس بات پر زور دیا کہ روایتی کھیتی سے سائنسی بنیادوں پر منظم پیداواری نظام کی طرف منتقل ہونا وقت کی ضرورت ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں