کراچی چیمبر کی عارف حبیب کنسورشیم کو پی آئی اے کی خریداری پر مبارکباد

کراچی چیمبر کی عارف حبیب کنسورشیم کو پی آئی اے کی خریداری پر مبارکباد

کراچی(آئی این پی)بزنس مین گروپ (بی ایم جی)کے چیئرمین زبیر موتی والا اور صدر کراچی چیمبرریحان حنیف نے معروف تاجر عارف حبیب اور ان کے کنسورشیم کو پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے ) کی کامیاب خریداری پر مبارکباد دیتے ہوئے۔۔۔

 اسے نہ صرف پاکستان کے فضائی شعبے بلکہ ملک کے وسیع تر اقتصادی اصلاحاتی ایجنڈے کے لیے ایک تاریخی سنگِ میل قرار دیا ہے ۔ایک مشترکہ بیان میں انہوں نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیراعظم شہباز شریف درست سمت میں حکمت عملی پر مبارکباد دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں