ڈالر کی قدرکم،تولہ سونا 4 لاکھ 13 ہزار 633 پرمستحکم
کراچی(بزنس رپورٹر) انٹربینک میں ڈالر ایک پیسے کی کمی سے 279.95 روپے پر بند ہوا۔دوسر ی جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے ۔۔۔
نرخ مستحکم رہنے کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 4 لاکھ 82 ہزار 462 روپے پر برقرار رہا۔اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 4 لاکھ 13 ہزار 633 روپے پر مستحکم رہی۔دریں اثنا چاندی کی فی تولہ قیمت 100 روپے کے اضافے سے 9 ہزار 525 روپے ہوگئی۔